تہران(ایکنا) سپریم کورٹ نے شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگز اور لاپتہ افراد پر جمع کروائی گئی پولیس رپورٹ کو غیر اطمینان بخش قرار دے دیا اور اس سلسلے میں 2 ہفتوں کے اندر ایک جامع رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی۔
خبر کا کوڈ: 3508289 تاریخ اشاعت : 2020/10/02